Tagged: Izhar

0

لوگ عشق میں

​لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں….         ہماری تو ان سے نظریں مل جایَیں تو ہوش نہیں رہتا… Share on: WhatsApp

0

اظہار کر رہا ہوں

​اظہار کر رہا ہوں حقیقت کا شان سے تہذیب میں نے سیکھی ہے اردو زبان سے Share on: WhatsApp