2 line shayari

2 Lines Urdu Shayari

2 line shayari

  1. مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہی

یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی
ہے .

mohabbat urdu shayari

ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻔﻆ ﺟﻮﮌﻭں____ﮐﺌﯽ ﺻﻔﺤﮯ ﺳﯿﺎﻩ ﮐﺮﻭں۔۔
🇮
ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿں۔۔

Dil Ki Baat Urdu Shayari

*ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے.!!!*
🇮
*یہ جو دل دھڑکتا ہے ظالم کمال کرتا ہے.!!!*

pyar ka izhar

ترے خاموش ہونٹوں کی ہو چاہے کچھ بھی مجبوری——–

تری آنکھیں تو کہتی ہیں تجھے مجھ سے محبت ہے—-

Dard Bhari Shayari urdu

اپنوں کی محبت میں ملاوٹ تھی اس قدر

میں تنگ آ کر دشمن کو منانے چلا گیا ۔۔۔

new shayari

Ishq 2 line shayari in urdu

لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں….

ہماری تو ان سے نظریں مل جایَیں تو ہوش نہیں رہتا…

Izhar urdu Shayari

اظہار کر رہا ہوں حقیقت کا شان سے

تہذیب میں نے سیکھی ہے اردو زبان سے