islam urdu shayari

islam urdu shayari –

islam urdu shayari

دل  سے ایمان کی چاہت کو جدا رکھا ہے,,

خود کومسلكى  مسلمان  بنا   رکھا ہے,,

پالیا غیروں نے قرآن سے منزل کا پتہ,,

اورہم نے اسے طاقوں میں سجا رکھا ہے..