2 line dard shayari

2 line dard shayari

2 line dard shayari

مت کر کوشش میرے دل سے اپنے

یادوں کو مٹانے کی

ہمارا اُصول نہیں کسی کو اپنا بنا

کر بُهول جانے کی

Two line yaar shayari in urdu

ہٹاؤ آئینہ ۔۔امیدوار ہم بھی ہیں
تمہارے دیکھنے والوں میں یار ہم بھی ہیں

Mohabbat two line shayari in urdu

زلفین چاہے کتنی حسین کیوں نہ ہوں

دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے

Ishq two line shayari in urdu

سن مجهے عشق کے آداب سکهانے والے

تیرے مرشد نے میرے ہا تھ پر بیعت کی ہے

Tasveer shayari two line

دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا

میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

Two line Tanhai shayari in urdu

اپنی ذات پہ تنہائی کا انوکھا لباس رکھتا ہوں

میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں