Urdu shayari – Rishte Toot Jate Hai

Urdu shayari

 

مقدس فکر کے حامل عقیدے ٹوٹ جاتے ہیں.

ذرا سی بدگمانی ہوں تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں

.محبت بخش دیتی ہے اخوت خاندانوں کو.

سیاست درمیاں ہوں تو قبیلے ٹوٹ جاتے ہیں

You may also like...