Saza 2 line shayari

تم کیا دو گے اذیت..

کیا تڑپاؤ گے مجھے …!!

ہماری زخمی مسکراہٹ پہ ..

سزائیں بھی کانپ اٹھتی ہیں …!