Dosti 4 line shayari in urdu

اے دوست تجھے‎

بھول‎

‎جاؤں یہ تیری بھول ہے

تیری کیا تعریف کروں تو خود ایک پھول ہے

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں

محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں….